شمالی بھارت

ہندو سادھو سنتوں کی خدمات، عیسائی مشنریز سے بہتر:موہن بھاگوت

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے جمعہ کے دن راشٹریہ سیوا سنگم سے خطاب میں کہا کہ ہندو دھرم گرو‘ عیسائی مشنریز سے بہتر کام کررہے ہیں۔

جئے پور: آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے جمعہ کے دن راشٹریہ سیوا سنگم سے خطاب میں کہا کہ ہندو دھرم گرو‘ عیسائی مشنریز سے بہتر کام کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں
ہمیں پورے ہندو سماج کو منظم کرنا ہوگا: بھاگوت
رام مندر جدوجہد اور قربانیوں کا نتیجہ : موہن بھاگوت
ذات پات کے اختلافات دور کرنے خصوصی کوششیں ضروری: موہن بھاگوت
بھارت میں رہنے والا ہر شخص ایک ہی خاندان کا فرد ہے: موہن بھاگوت
ہندوستان سب کو ساتھ لے کر چلنے میں یقین رکھتا ہے: موہن بھاگوت

انہوں نے کہا کہ عام طورپر ملک کے دانشور صرف عیسائی مشنریز کی خدمات کا تذکرہ کرتے ہیں تاہم جب ہم ملک کا دورہ کرتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ ہندو مذہبی رہنما‘ عیسائی مشنریز سے زیادہ کام کررہے ہیں۔