کرناٹک

ہندو لڑکی سے دوستی کرنے پر مسلم طالب علم کی پٹائی

ذرائع کے مطابق محمد شریف نامی لڑکے نے پولیس کو اطلاع دی کہ 30/ اگست کو ہندو لڑکی سے بات کرنے پر اس کے ہم جماعتوں نے اس پر حملہ کیا۔

دکشن کنڑ: دکشن کنڑ ضلع میں ہندو لڑکی سے دوستی کرنے پر ایک مسلم طالب علم کی اس کے ہم جماعتوں نے پٹائی کردی۔

یہ واقعہ سولیا ٹاؤن میں پیش آیا اور ملزمین کے خلاف کیس درج کرلیا گیا۔

ملزمین میں دکشت، دھنوش، پرجوال، تنوج، اکشے، موکشتھ اور گوتم و دیگر شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق محمد شریف نامی لڑکے نے پولیس کو اطلاع دی کہ 30/ اگست کو ہندو لڑکی سے بات کرنے پر اس کے ہم جماعتوں نے اس پر حملہ کیا۔