مشرق وسطیٰ

ایران کے بہارستان میں امریکی اسرائیلی حملے میں 13 افراد ہلاک

رپورٹس کے مطابق، تہران صوبے کے گنجان آباد علاقے بہارستان کے قلعہ میر نامی مقام پر دو رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس بمباری کے نتیجے میں کئی افراد جان سے گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔

تہران: ایران کے شہر بہارستان میں امریکی اور اسرائیل کے مبینہ حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
کويت کی وزارتِ خزانہ اور آئل ریفائنری پر ڈرون حملے
تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
جنگ بندی میں توسیع، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
بنگلہ دیش میں ایندھن کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
بحرین نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو افراد کو حراست میں لیا

رپورٹس کے مطابق، تہران صوبے کے گنجان آباد علاقے بہارستان کے قلعہ میر نامی مقام پر دو رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس بمباری کے نتیجے میں کئی افراد جان سے گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔

مقامی حکام کے مطابق، ملبہ ہٹانے اور اس کے نیچے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

یہ علاقہ تہران کے قریب ایک گنجان آبادی والا علاقہ ہے، اس لیے جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔