حیدرآباد

جے ای ای مین امتحان، حیدرآباد کے این وینکٹ کو پہلا رینک

نتائج میں تلگو ریاستوں کے طلبہ نے بہتر مظاہرہ کیا۔ حیدرآباد کے ایک طالب علم این وینکٹ نے جے ای ای مین میں پہلا رینک حاصل کیا۔انہوں نے 300/300 نمبر حاصل کئے۔

حیدرآباد: ملک کے ممتاز تعلیمی اداروں میں انجینئرنگ کورسز میں داخلے کے لیے منعقدہ جے ای ای مین سیشن۔2 (جے ای ای مین 2023 سیشن 2) کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
عمان کے شاہی خاندان کے رکن فراس کی آئندہ ماہ آمد
گروپI کے جوابی بیاضات کی جانچ کا آغاز، جلد نتائج کا اعلان متوقع
تلنگانہ انجینئرنگ کامن انٹرنس ٹسٹ کے نتائج جاری

نتائج میں تلگو ریاستوں کے طلبہ نے بہتر مظاہرہ کیا۔ حیدرآباد کے ایک طالب علم این وینکٹ نے جے ای ای مین میں پہلا رینک حاصل کیا۔انہوں نے 300/300 نمبر حاصل کئے۔

 اس امتحان میں بہتر مظاہرہ کرنے والے تلگو طلبہ میں پی لوہت آدتیہ سائی۔نیلور(اے پی) دوسرا رینک، سائی درگاریڈی حیدرآباد 6 واں رینک،کے سائی ناتھ املاپورم(اے پی)۔ 10 واں رینک شامل ہے۔