یوروپ
آئس لینڈ میں 5.2 شدت کا زلزلہ
جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ اتوار کے روز مقامی وقت کےمطابق گیارہ بجکر چالیس منٹ پر آئس لینڈ میں 5.2 کی شدت کا زلزلہ آیا ۔
بیجنگ: جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ اتوار کے روز مقامی وقت کےمطابق گیارہ بجکر چالیس منٹ پر آئس لینڈ میں 5.2 کی شدت کا زلزلہ آیا ۔
زلزلے کا مرکز ابتدائی طور پر 64.56 ڈگری شمالی عرض البلد اور 17.69 ڈگری مغربی طول البلد پر 10.0 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ تھا ۔