ایشیاء

جاپان کے شہر یامادا سے 125 کلومیٹر مشرق میں 5.6 شدت کا زلزلہ

جاپان کے شہر یامادا سے 125 کلومیٹر مشرق میں ہفتے کے روز رات دس بجکر 15 منٹ (جی ایم ٹی )پر 5.6 کی شدت کا زلزلہ آیا ۔ یہ اطلاع یو ایس جیولوجیکل سروے نے دی ہے۔

بیجنگ: جاپان کے شہر یامادا سے 125 کلومیٹر مشرق میں ہفتے کے روز رات دس بجکر 15 منٹ (جی ایم ٹی )پر 5.6 کی شدت کا زلزلہ آیا ۔ یہ اطلاع یو ایس جیولوجیکل سروے نے دی ہے۔

متعلقہ خبریں
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
نیتاجی کی استھیاں واپس لانے چندر کمار بوس کا وزیر اعظم سے مطالبہ
نرسنگ اسٹاف کو جاپان میں ملازمت کا موقع، اس تاریخ کو ہوگا سکریننگ ٹسٹ
پسندیدہ خاتون ویٹرس سے تھپڑ کھانے کی انوکھی سروس (ویڈیو)
جاپان میں معمر شخص نے ہائی اسکول کے طالب علم کو چاقو مارا


زلزلے کا مرکز ، 19.2 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ ، ابتدائی طور پر 39.49 ڈگری شمالی عرض البلد اور 143.40 ڈگری مشرقی طول البلد پر تھا۔