ایشیاء

انڈونیشیا کے آچے میں 6.3 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کےمحکمہ موسمیات ، جیو فزکس ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی آچے صوبے میں منگل کے روز ریکٹر اسکیل پر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا،

جکارتہ: انڈونیشیا کےمحکمہ موسمیات ، جیو فزکس ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی آچے صوبے میں منگل کے روز ریکٹر اسکیل پر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا،

متعلقہ خبریں
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
انڈونیشیا میں لاوے کے سیلاب سے 34 افراد ہلاک
استنبول میں ایک اور زلزلہ کا امکان: ماہرین
ترکیہ اور شام زلزلے میں اموات کی تعداد 41 ہزار ہوگئی
ہندوستانی شہریوں نے ترکیہ کے لئے مدد روانہ کی

لیکن بڑی لہریں نہیں اٹھیں ، جس کے سبب حالات قابو میں ہیں زلزلے کے جھٹکے منگل کے روز جکارتہ کے وقت کے مطابق 01:41 پر آئے۔

جس کا مرکز آچے صوبے کے سبانگ شہرسے 247 کلومیٹر شمال مغرب میں اور سمندر کی تہہ کے نیچے 15 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے سے بڑی لہروں کاامکان نہیں تھا، اس وجہ سے سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔