صحت

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 7,533نئے معاملات درج

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 7,533 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 7,533 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
سائنسدانوں نے کووڈ 19کی شدت کا اندازہ لگانے والا آلہ بنایا
کورونا نے پیرس اولمپکس میں بھی دہشت پھیلادی، 40 سے زیادہ اتھلیٹس متاثر
کووِڈ کیسس میں اضافہ، مرکزی وزیر ِ صحت منڈاویا کا جائزہ اجلاس
کووڈ۔19 میں قابل لحاظ کمی: امریکی عہدیداروں

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت کووڈ سے بچاؤ کےاب تک 220.66 کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 4,775 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 53,852 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.12 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 11,047 مریض کورونا سے شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,43,47,024 ہوگئی ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.69فیصد ہے۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (3.62فیصد) ہے ۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (5.11فیصد ) ہے ۔

اب تک کل 92.63 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,08,112 ٹیسٹ کیے گئے۔

ذریعہ
یواین آئی