حیدرآباد

تلنگانہ میں شدید بارش کاامکان

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 16ستمبر کو تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد، آصف آباد،نرمل، نظام آباد،جگتیال اورکاماریڈی میں بعض مقامات پر شدید بارش کاامکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 16ستمبر کو تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد، آصف آباد،نرمل، نظام آباد،جگتیال اورکاماریڈی میں بعض مقامات پر شدید بارش کاامکان ہے۔

متعلقہ خبریں
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز
بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں بی آر ایس حکومت یکسر ناکام: کانگریس
ضلع مرکز میں 27 واں مفت سمر کراٹے کیمپ، طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا سنہری موقع: چنہ ویرایا
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا

اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہاکہ آئندہ چاردنوں کے دوران بعض اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

آئندہ 7دنوں کے دوران تلنگانہ کے بیشتر مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

تلنگانہ میں جنوب مغرب مانسون کمزورہوگیا ہے۔