تعلیم و روزگار

مفت کلاسس کا آغاز

فرنچ زبان بین الاقوامی تجارت، تعلیم اور سفیر و مذاکرات میں کافی اہمیت کی حامل ہے۔

حیدرآباد: فرنچ زبان بین الاقوامی تجارت، تعلیم اور سفیر و مذاکرات میں کافی اہمیت کی حامل ہے۔

متعلقہ خبریں
فری اسپوکن عربی کلاسیس
مفت کلاسس
انٹر سال دوم کے انگلش مضمون کا امتحان، 14ہزار طلبہ غیر حاضر
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
حور فاؤنڈیشن انڈیا شاھین نگر میں اردو دانی امتحان کے کامیاب طلباء میں اسنادات کی تقسیم

ورڈماسٹر کی جانب سے مفت فرنچ زبان کی کلاسس کا اہتمام کیا جارہاہے۔

طلبہ و پیشہ ور افراد کی سہولت کیلئے کلاسیس کے اوقات شام 6بجے سے 7بجے تک رکھے گئے ہیں۔

مزید تفصیلات کیلئے فون 9885974828 یا ورڈماسٹر، نیو ملے پلی پر ربط پید اکیا جاسکتاہے۔