تعلیم و روزگار

مفت کلاسس

ورڈ ماسٹر کی جانب سے مفت فرنچ زبان کی کلاسس کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں ہر عمر کے افراد حصہ لے سکتے ہیں۔

حیدرآباد: فرنچ زبان بین الاقوامی تجارت، تعلیم اورسفیر و مذاکرات میں کافی اہمیت کی حامل ہے۔

متعلقہ خبریں
ایس ایس سی میں ناکام طلباء کیلئے مفت کوچنگ
مفت کلاسس کا آغاز
TS ICET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات
TS POLYCET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات
مکہ مسجد لائبریری میں لاسیٹ کی فری کوچنگ کا 22 اپریل سے آغاز

اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ورڈ ماسٹر کی جانب سے مفت فرنچ زبان کی کلاسس کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں ہر عمر کے افراد حصہ لے سکتے ہیں۔

فرنچ زبان کی مکمل تعلیم دی جائے گی۔ طلبہ و پیشہ ور افراد کی سہولت کے لئے کلاسس کے اوقات 6 تا 7 بجے شب رکھی گئی ہیں۔

مزید تفصیلات کے لئے فون 9885974828 یا ورڈ ماسٹر، نزد انوارالعلوم کالج، نیو ملے پلی پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

a3w
a3w