تلنگانہ

تلنگانہ بی جے پی کے لیڈروں کی دہلی میں نڈا سے ملاقات

تلنگانہ بی جے پی کے لیڈران نے دہلی میں پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق لوک سبھاانتخابات کے مسئلہ پر نڈا سے بات چیت ہوئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے لیڈران نے دہلی میں پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق لوک سبھاانتخابات کے مسئلہ پر نڈا سے بات چیت ہوئی۔

متعلقہ خبریں
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی مجلس منتظمہ کا اجلاس وممبر سازی مہم کا آغاز
تلنگانہ بی جے پی قائدین میں اختلافات دوبارہ آشکار
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا

حال ہی میں ہوئے تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو 8نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔پارٹی لوک سبھاانتخابات میں اختیار کی جانے والی حکمت عملی کے مسئلہ پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

جے پی نڈ ملک بھر کے زعفرانی جماعت کے لیڈروں سے قومی دارالحکومت میں ملاقات کررہے ہیں۔

تلنگانہ سے بی جے پی کے ریاستی جنرل سکریٹریز پرمیندرریڈی، بنگارو شروتی، کے وینکٹیشورلو، پردیپ راؤ اور سابق ایم ایل اے دھرماراؤنے ان سے ملاقات کی۔