تلنگانہ

تلنگانہ میں بارش کاامکان

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 27 تا 30 اکتوبر تلنگانہ میں بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 27 تا 30 اکتوبر تلنگانہ میں بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

متعلقہ خبریں
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی مجلس منتظمہ کا اجلاس وممبر سازی مہم کا آغاز
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئندہ تین دنوں کے دوران ریاست میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں موسم خشک رہا۔