کرناٹک

چندرشیکھرراو کی بہن چل بسیں

وہ کل چل بسیں ان کے شوہر ہنمنت راؤ چند سال پہلے چل بسے تھے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق وزیراعلی و بی آرایس پارٹی کے سربراہ کے چندرشیکھرراو کی پانچویں بہن سی سکلماں چل بسیں۔انہوں نے کل رات آخری سانس لی۔

متعلقہ خبریں
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز
پالمورو۔ رنگاریڈی اریگشن پروجیکٹ کاموں کا جائزہ اجلاس
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی مجلس منتظمہ کا اجلاس وممبر سازی مہم کا آغاز
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا

وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے اور صحت کے مسائل کا شکار تھیں اور حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

وہ کل چل بسیں ان کے شوہر ہنمنت راؤ چند سال پہلے چل بسے تھے۔

ان کی موت کی اطلاع پر چندرشیکھرراو نے ان کے مکان پہنچ کر ان کاآخری دیدارکیا، ان کو بھرپورخراج پیش کیااوران کے غمزدہ ارکان خاندان کو پُرسہ دیا۔