ایشیاء

جاپان میں اوکی ناوا کے آسمان میں جلتی ہوئی چیز نظر آئی: ویڈیو

ٹوکیو: جاپان کے اوکیناوا جزیرے پر بدھ کی رات آسمان پر نامعلوم جلتی ہوئی چیزیں دیکھی گئیں۔

ٹوکیو: جاپان کے اوکیناوا جزیرے پر بدھ کی رات آسمان پر نامعلوم جلتی ہوئی چیزیں دیکھی گئیں۔

متعلقہ خبریں
نیتاجی کی استھیاں واپس لانے چندر کمار بوس کا وزیر اعظم سے مطالبہ
نرسنگ اسٹاف کو جاپان میں ملازمت کا موقع، اس تاریخ کو ہوگا سکریننگ ٹسٹ
پسندیدہ خاتون ویٹرس سے تھپڑ کھانے کی انوکھی سروس (ویڈیو)
جاپان میں معمر شخص نے ہائی اسکول کے طالب علم کو چاقو مارا
ہند۔جاپان باہمی تعاون کے 2 معاہدوں پر دستخط

ٹی بی ایس براڈکاسٹر نے یہ اطلاع دی۔

رپورٹ کے مطابق یہ چیزیں رات تقریباً 8.30 بجے مقامی وقت (11:30 جی ایم ٹی) کے قریب دیکھی گئیں۔

ایک پوسٹ کی گئی ویڈیو میں کم از کم دو جلتی ہوئی چیزین کو آسمان پر آہستہ آہستہ حرکت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

ویدر نیوز پورٹل نے بتایا کہ ان چیزوں کی رفتار دم دار ستارے سے مختلف تھی، اور آگ کی دم شہاب ثاقب کی نسبت لمبی تھی۔

ذریعہ
یو این آئی