جرائم و حادثات

حیدرآباد میں ڈرمس تیارکرنے والی کمپنی میں آگ لگ گئی

آگ کے ساتھ کثیف دھوئیں پر مقامی افرادنے فائربریگیڈ کے عہدیداروں کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد یہ عہدیدار وہاں پہنچے اور آگ پر قابو پایا۔شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے کاٹے دھن،نیتاجی نگر میں ڈرمس کی تیاری کاکام کرنے والی کمپنی میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔کل رات دیرگئے پیش آئے اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی طلاع نہیں ملی ہے البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ضرور ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں
پلاسٹک گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی (ویڈیو)
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا

آگ کے ساتھ کثیف دھوئیں پر مقامی افرادنے فائربریگیڈ کے عہدیداروں کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد یہ عہدیدار وہاں پہنچے اور آگ پر قابو پایا۔شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔

a3w
a3w