شمالی بھارت

ٹرین کی زد میں آکر جنگلی ہاتھی کی موت

یہ واقعہ کل رات تقریباً 9.30 بجے اس وقت پیش آیا جب جنگلی ہاتھی ریلوے ٹریک عبور کر رہا تھا اور سمبل پور-شالیمار-مہیما گوسائیں ایکسپریس سے ٹکرا گیا۔

بھونیشور: اڈیشہ کے انگول ضلع کے جاراپاڑا جنگلاتی علاقے کے تحت جہانگیر دیہوری ساہی کے قریب جمعرات کی رات ٹرین سے ٹکرانے کے بعد ایک جنگلی ہاتھی کی موت ہو گئی۔

متعلقہ خبریں
آئیے ،ہم مل کر اپنی ناری شکتی کو بااختیار بنائیں!
بہار میں دوران سفر ٹرین کی کھڑکی سے لٹکتا رہا بڑا صندوق، ویڈیو وائرل
اتماکور میں 62 کلو چرس
سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر مسافرین کا احتجاج
چلتی ٹرین میں لڑکی کے ساتھ دست درازی کے الزام میں ہوم گارڈ گرفتار

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کل رات تقریباً 9.30 بجے اس وقت پیش آیا جب جنگلی ہاتھی ریلوے ٹریک عبور کر رہا تھا اور سمبل پور-شالیمار-مہیما گوسائیں ایکسپریس سے ٹکرا گیا۔ جنگلی ہاتھی کی جائے واقع پر ہی موت ہوگئی۔ محکمہ جنگلات کے اعلیٰ افسران جائے واقع پر پہنچ کر واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔