حیدرآباد
وزیراعلی تلنگانہ سے اداکار بالاکرشنا کی ملاقات
ٹالی ووڈ اداکارو ننداموری بالاکرشنا نے وزیر اعلیٰ تلنگانہ ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔

حیدرآباد: ٹالی ووڈ اداکارو ننداموری بالاکرشنا نے وزیر اعلیٰ تلنگانہ ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔
اتوار کی صبح بالا کرشنا حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع ریونت ریڈی کے مکان پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعلی سے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
بالاکرشنا کے ساتھ ان کے بسواتارکماں کینسر اسپتال ٹرسٹ کے ارکان اور دیگر موجود تھے۔