دہلی

افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلہ کے بعد دہلی این سی آر میں بھی شدید جھٹکے

خوف کے مارے لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تھا۔ افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے کے بعد دہلی کی زمین کانپ اٹھی، تفصیلی معلومات کا انتظار ہے۔

نئی دہلی: دہلی این سی آر میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تاہم ابھی تک زلزلے کی شدت کے بارے میں معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔ بتا دیں کہ دہلی-این سی آر میں کافی دیر تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

متعلقہ خبریں
کابل میں افغانستان کے پہلے کینسر سنٹر کا افتتاح
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
امیش پال کے قاتلوں کی گرفتاری پر اب ڈھائی۔ڈھائی لاکھ روپئے کا انعام
افغان شہریوں کو جاری ہزاروں پاکستانی پاسپورٹس کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات
پاکستانی چوکی پر حملہ، 5 فوجی اور 5 دہشت گرد ہلاک

 خوف کے مارے لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تھا۔ افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے کے بعد دہلی کی زمین کانپ اٹھی، تفصیلی معلومات کا انتظار ہے۔