حیدرآباد

قتل کے بعدقاتلوں نے جشن کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر پوسٹ کی

حیدرآباد: قتل کے معاملہ میں ملوث شخص کا قتل کردیاگیا۔ یہ واردات کل شب حیدرآباد کے نواحی علاقہ باچوپلی میں پیش آئی۔

متعلقہ خبریں
غزوہ بدر کی اہمیت: مولانا صابر پاشاہ نے اہل اسلام کو جرات و عزم کی نصیحت کی
سچے دل سے توبہ کرنے والوں کیلئے مغفرت کے دروازے کھل جاتے ہیں: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
میت کی تجہیز و تکفین عظیم اجر کا باعث: مولانا محمد حبیب الرحمٰن حسامی
بھینسہ میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے مسلم ملازم پر قاتلانہ حملہ، فرقہ پرست عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
ایس ایس سی امتحانات کی تیاری: مفتی ڈاکٹر حافظ صابر پاشاہ قادری کی طلبہ کو اہم ہدایات

ملزمین نے قتل کے بعد منائے گئے جشن کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر پوسٹ کی۔یہ واردات جیڈی مٹلہ کے باچوپلی کے پرگتی نگر ٹینک کے قریب پیش آیا۔

دو حملہ آوروں نے مقتول تیجا عرف سدھو کا چاقووں سے حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا۔حملہ آوروں اور سدھوکی پرانی مخاصمت تھی۔

باچوپلی پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے حملہ آوروں کی تلاش کے لئے ٹیمیں تشکیل دیں۔