حیدرآباد

امیت شاہ کی 16 ستمبر کو حیدرآباد آمد 17 ستمبر کو جلسہ عام سے خطاب

مرکزی وزیر داخلہ امتے شاہ 16 ستمبر کو رات 7:55 بجے اورنگ آباد سے شمس آباد پہنچیں گے۔

حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ امتے شاہ 16 ستمبر کو رات 7:55 بجے اورنگ آباد سے شمس آباد پہنچیں گے۔

متعلقہ خبریں
مغل پورہ پولیس، امیت شاہ کے خلاف درج کیس سے دستبردار
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

وہاں سے وہ بذریعہ کار سی آر پی ایف سیکٹر آفیسرس کو روانہ ہوں گے۔ وہ رات میں اسی مقام پر قیام کریں گے۔

امیت شاہ 17 ستمبر کو صبح سکندرآباد پریڈ گراؤنڈ پہنچیں گے اور تلنگانہ یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

بعد ازاں وہ پریڈ گراؤنڈ میں منعقد شدنی جلسہ عام سے مخاطب کریں گے۔

امیت شاہ یوم آزادی تلنگانہ کی تقریب میں حصہ لینے کے لئے ایک دن قبل 16 ستمبر کو حیدرآباد پہنچ جائیں گے۔ اس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔