حیدرآباد

بی جے پی کے مزید8امیدواروں کی فہرست امیت شاہ کے حوالے

کشن ریڈی جنہوں نے بی جے پی لیڈر امت شاہ اور بی جے پی کے قومی صدر نڈا کے ساتھ بات چیت کی اور 8 لوک سبھا سیٹوں کے امیدواروں کی فہرست امیت شاہ کو سونپ دی۔

حیدرآباد: مرکزی وزیر اور تلنگانہ بی جے پی کے صدر کشن ریڈی جو دہلی کے دورے پر ہیں،نے پارٹی ہائی کمان کو تلنگانہ سے پارلیمنٹ انتخابات کے لیے  8 امیدواروں کے ناموں پر مشتمل فہرست حوالے کی۔

متعلقہ خبریں
امیت شاہ کا جعلی ویڈیومعاملہ، 27 مقدمات درج
تمام ہندوں سے متحد ہوجانے کی اپیل: بنڈی سنجے
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
ہر ووٹر کو حق رائے دہی سے استفادہ کرنے کشن ریڈی کا مشورہ
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ

کشن ریڈی جنہوں نے  بی جے پی لیڈر امت شاہ اور بی جے پی کے قومی صدر نڈا کے ساتھ بات چیت کی اور 8 لوک سبھا سیٹوں کے امیدواروں کی فہرست امیت شاہ کو سونپ دی۔ حال ہی میں بی جے پی نے 9 سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔

مابقی امیدواروں کے ناموں کا اعلان پیر یا منگل کوکیے جانے کا امکان ہے۔ اس دوران بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ پیر کو منعقد ہوگی۔ 

a3w
a3w