جرائم و حادثات

پتنگ اڑانے کے دوران بجلی کے تارکے زدمیں آنے سے 11سالہ لڑکا ہلاک

یہ واقعہ حیدرآباد کے عطاپور میں پیش آیا۔اس لڑکے جس کی شناخت تنیشک کے طورپر کی گئی ہے،اپنے دوستوں کے ساتھ پتنگ اڑانے کے لیے عمارت پر چڑھ گیا۔

حیدرآباد: پتنگ اڑانے کے دوران بجلی کے تارکے زدمیں آنے سے ایک 11سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔یہ واقعہ حیدرآباد کے عطاپور میں پیش آیا۔اس لڑکے جس کی شناخت تنیشک کے طورپر کی گئی ہے،اپنے دوستوں کے ساتھ پتنگ اڑانے کے لیے عمارت پر چڑھ گیا۔

متعلقہ خبریں
پانی کے گڑھے میں گرکر 6 سالہ لڑکا ہلاک
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری

تاہم وہ بجلی کے تاروں کی زد میں آگیا۔اس کو علاج کے لئے فوری طورپراس کے ارکان خاندان نے اسپتال منتقل کیا تاہم ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ اس کی موت ہوچکی ہے۔پولیس نے اپارٹمنٹ کے مالک کے خلاف لاپرواہی کا معاملہ درج کرلیا۔