جرائم و حادثاتدہلی

آئی ایف ایس افسر نے چانکیہ پوری میں خودکشی کرلی

پولیس کے مطابق جائے واقعہ سے کوئی خودکشی نوٹ نہیں ملا ہے۔

نئی دہلی: انڈین فارن سروس (آئی ایف ایس) کے ایک افسر نے آج دارالحکومت دہلی کے چانکیہ پوری علاقے میں ایک کثیر منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

متعلقہ خبریں
بلز کی عدم ادائیگی پر کے آر آئی ڈی ایل کے کنٹراکٹر کی خودکشی
آتشبازی پر سال بھر امتناع ضروری: سپریم کورٹ
اروند کجریوال،سرکاری قیامگاہ سے نئے بنگلے میں منتقل
کجریوال چند ہفتوں میں سرکاری بنگلہ خالی کردیں گے
اسکول جانے سے بچنے کی خاطر بم کی دھمکی، طالب ِ علم زیر حراست

دہلی پولیس نے بتایا کہ افسر کی شناخت جتیندر راوت کے طور پر کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق جائے واقعہ سے کوئی خودکشی نوٹ نہیں ملا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ آئی ایف ایس افسر گزشتہ کچھ دنوں سے پریشان تھے۔

پولیس مختلف زاویوں سے کیس کی تفتیش کر رہی ہے۔