آندھراپردیش

آندھراپردیش کی وزیر سیاحت روجا خرابی صحت پر اسپتال میں داخل

پیر میں تکلیف ہونے کے سبب وہ گذشتہ دس دنوں سے اپنے حلقہ نگری میں مختلف پروگراموں اورسرگرمیوں سے دورتھیں۔حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے ذرائع نے یہ بات بتائی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کی وزیرسیاحت روجا کی صحت خراب ہوگئی۔وہ فی الحال چینئی کے اپولو اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔پیر میں شدید تکلیف پر وہ گذشتہ ایک ہفتہ سے فزیوتھراپی کروارہی تھیں تاہم ان کو درد سے کوئی افاقہ نہیں ہوا جس پر ان کو اسپتال میں داخل کروایاگیا۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا

پیر میں تکلیف ہونے کے سبب وہ گذشتہ دس دنوں سے اپنے حلقہ نگری میں مختلف پروگراموں اورسرگرمیوں سے دورتھیں۔حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے ذرائع نے یہ بات بتائی۔ڈاکٹرس کے مطابق روجا کی صحت مستحکم ہے۔