حیدرآباد
لاوارث گاڑیوں کے ہراج کا اعلان
لاوراث 1166 گاڑیاں ہراج کی جارہی ہیں۔ پولیس پریس نوٹ کے بموجب مختلف قسم کی لاوارث 1166 گاڑیاں ہراج کی جائیں گی۔
حیدرآباد: لاوراث 1166 گاڑیاں ہراج کی جارہی ہیں۔ پولیس پریس نوٹ کے بموجب مختلف قسم کی لاوارث 1166 گاڑیاں ہراج کی جائیں گی۔
اگر کسی کو کوئی گاڑی کے بارے میں دعویٰ کرنا ہو تو وہ کمشنر پولیس آئی آئی آئی بنجارہ ہلز میں درخواست دے سکتے ہیں۔
دعویٰ کرنے کے لئے 6 ماہ کا وقت دیا جارہا ہے۔ اندرون 6 ماہ ہی دعویٰ کیا جاسکتا ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے ویب سائٹ www.hyderabadpolice.gov.in پر معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔