کرناٹک

اے پی:بنگلور سنگامترا ایکسپریس ٹرین کا حادثہ ٹل گیا

بنگلور سنگامترا ایکسپریس ٹرین کا حادثہ ٹل گیا۔ آندھرا پردیش کے باپٹلہ ضلع کے ایپوروپالم میں ایک ٹرین پٹری سے اتر گئی۔

حیدرآباد: بنگلور سنگامترا ایکسپریس ٹرین کا حادثہ ٹل گیا۔ آندھرا پردیش کے باپٹلہ ضلع کے ایپوروپالم میں ایک ٹرین پٹری سے اتر گئی۔

متعلقہ خبریں
نتائج کے اعلان کے بعد 15 دنوں تک مرکزی فورس کی 25 کمپنیاں برقرار رکھنے کی ہدایت
الیکشن کمیشن کو شکایات کی کوئی پروا نہیں: کمارا سوامی
ٹرین حادثہ، اے پی مہلوکین کے ورثا کو فی کس10لاکھ روپے ایگس گریشیا
آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان
اے پی کے چیف سکریٹری اور ڈی جی پی دہلی طلب

گینگ مین نے ریلوے حکام کو اس بات کی اطلاع دی۔ اس وقت داناپور سے بنگلور سنگامترا ایکسپریس ٹرین جارہی تھی۔

گینگ مین کی اطلاع پر اہلکاروں نے ٹرین روک دی۔ ریلوے عملہ نے موقع پر پہنچ کر مرمت کا کام شروع کیا۔

اگر گینگ مین چوکس نہ کرتا تو بڑاحادثہ ہونے کا خدشہ تھا۔

ٹریک کی مرمت کی وجہ سے اس روٹ پر ٹریفک میں تاخیر ہوئی۔

a3w
a3w