آندھراپردیش

اے پی: شاپنگ مال میں بھیانک آتشزدگی

اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یاپھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ضرور ہوا ہے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع سریکاکلم کے پاتاپٹنم کے ایک شاپنگ مال میں بڑے پیمانہ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
آندھرا اور بہار کو خصوصی موقف حاصل ہوگا؟ کانگریس کے سوالات (ویڈیو)
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
نتائج کے اعلان کے بعد 15 دنوں تک مرکزی فورس کی 25 کمپنیاں برقرار رکھنے کی ہدایت
آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان
اے پی کے چیف سکریٹری اور ڈی جی پی دہلی طلب

کل شب آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نظرآیا جس کی اطلاع فائربریگیڈ کے اہلکاروں کودی گئی۔

فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد قابو پایا۔

اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یاپھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ضرور ہوا ہے۔

سمجھاجاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہے۔

a3w
a3w