حیدرآباد

اعتذار: روزنامہ منصف نے غلطی سے صدیق حسین چن بسویشور کے عرس کا اشتہار شائع کیا

ادارے نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ ختم نبوت کے تئیں اپنی بھرپور وابستگی کا اعادہ کرتا ہے اور اس اصول پر سختی سے قائم ہے۔

7 جنوری 2025 کو روزنامہ منصف کے شمارے میں صدیق حسین چن بسویشور کے عرس کے سلسلے میں سہ روزہ بین الاقوامی مذہبی کانفرنس کا اشتہار غلطی سے شائع ہو گیا تھا۔ ادارہ نے اس غلطی پر افسوس کا اظہار کیا اور اعلان کیا کہ آئندہ اس طرح کے اشتہارات سے گریز کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں
یوم عاشورہ کی روحانی عظمت قیامت تک باقی رہے گی: مولانا صابر پاشاہ قادری
مہدی پٹنم میں اسکائی واک کے تعمیری کام تیزی سے جاری
حضرت امام حسینؓ کی نماز اور اخلاقی عظمت پر خطاب – حج ہاؤس نامپلی میں اجتماع
کل ہند مجلس فیضان مصطفیؐ کے زیر اہتمام جلسہ شہادت امام حسینؓ کا انعقاد
ڈاکٹروں کیلئے ‘کلینک ٹو کیمرہ’ – ایک منفرد ویڈیو بوٹ کیمپ کا اعلان

ادارے نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ ختم نبوت کے تئیں اپنی بھرپور وابستگی کا اعادہ کرتا ہے اور اس اصول پر سختی سے قائم ہے۔