تعلیم و روزگار
اقامتی تعلیمی اداروں کے پرنسپالس کے تقررات
ہائی کورٹ میں 19 سے زائدعرضیوں کومسترد کئے جانے کے بعد یہ نتائج جاری کئے گئے۔ نتائج کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
حیدرآباد: تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے مختلف سوسائٹیوں کے تحت چلائے جانے والے اقامتی تعلیمی اداروں کے پرنسپالس‘ محکمہ تعلیمات میں اسکول اسسٹنٹ‘ ہندی کی جائیدادوں پر تقررات کیلئے منعقدہ تحریری امتحانات کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔
ہائی کورٹ میں 19 سے زائدعرضیوں کومسترد کئے جانے کے بعد یہ نتائج جاری کئے گئے۔ نتائج کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔