جرائم و حادثات

وٹے پلی میں روڈی شیٹر کے حملہ میں یوٹیوبر زخمی

زخمی شخص کو عثمانیہ جنرل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں مرہم پٹی کی گئی۔اس واقعہ کی اطلاع پر میلاردیوپلی پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے جانچ شروع کردی۔ پولیس نے ایک مقدمہ درج کر لیا۔

حیدرآباد:ایک روڈی شیٹر نے شہر حیدرآباد میں ایک یوٹیوبرپرحملہ کرتے ہوئے اس کو زخمی کردیا۔ یہ واردات منگل کی رات میلاردیوپلی میں پیش آئی۔وٹے پلی علاقہ کے رہنے والے مبین مرزا، محمودہ ہوٹل کے قریب ٹہرے ہوئے تھے کہ روڈی شیٹرسہیل اور اس کے ساتھیوں نے چاقو سے ان پر حملہ کردیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ایک وفد کی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات

 زخمی شخص کو عثمانیہ جنرل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں مرہم پٹی کی گئی۔اس واقعہ کی اطلاع پر میلاردیوپلی پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے جانچ شروع کردی۔ پولیس نے ایک مقدمہ درج کر لیا۔