تلنگانہ

بی آرایس کا تلنگانہ اسمبلی سے واک آوٹ

انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بڑے کنٹریکٹرس کو ایک ہی مہینے میں 1200 کروڑ روپے ادا کیے گئے، اور چھوٹے کنٹریکٹرس اور سرپنچو ں کو رقم نہیں دی گئی۔

حیدرآباد: بی آر ایس نے سرپنچوں کو واجب الادارقومات کی ادائیگی کے مسئلہ پر حکومت کی جانب سے مناسب جواب نہ ملنے پر اسمبلی سے واک آوٹ کردیا۔

متعلقہ خبریں
مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن میں حصہ نہ لینے بی آر ایس کا فیصلہ
حضرت جنید بغدادیؒ کی روحانی رہنمائی کا عالمی اعتراف، تلنگانہ پیس نوبل ایوارڈ 2024 کا اعلان
اُودنڈا پور کے مکتب میں جلسہ تکمیلِ قرآن، مولانا محمد عبداللہ اظہر قاسمی کا خطاب
نرمل میں 2 روزہ ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا اختتام
نرمل میں ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا افتتاح

بی آر ایس ایم ایل اے ہریش راؤ نے اسمبلی میں سرپنچوں کے زیر التواء بلوں پر سوال اٹھایا۔

انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بڑے کنٹریکٹرس کو ایک ہی مہینے میں 1200 کروڑ روپے ادا کیے گئے، اور چھوٹے کنٹریکٹرس اور سرپنچو ں کو رقم نہیں دی گئی۔

انہوں نے گورنر اور وزراء سے شکایت کی لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا، چلو اسمبلی احتجاج پر ان کوگرفتارکرلیاگیا۔