جرائم و حادثات

تلنگانہ:سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد4: تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
سرینواس یادو ترقیاتی کاموں میں بری طرح ناکام: ڈاکٹر کوٹا نیلیما کا الزام
غوث نگر ہائی اسکول کی طالبہ سمیہ بیگم کو ’’مہاتما جوتی با پھولے پرتھیبھا ایوارڈ‘‘ سے نوازا گیا
منصف ٹی وی کے سی ای او حبیب نصیر مانو کے بورڈ آف اسٹڈیز میں شامل، تین سالہ میعاد کے لیے تقرری

ضلع کے ناگولاپٹنم سے تعلق رکھنے والا 38سالہ شیوکمار کل شب کورٹلہ سے ناگاپٹنم کی سمت جارہا تھا کہ نامعلوم گاڑی نے اس کی بائیک کوٹکر دے دی۔

جس کے نتیجہ میں اس کی بائیک سڑک کے کنارے درخت سے ٹکراگئی اور وہ ہلاک ہوگیا۔وہ مزدوری کا کام کرتا تھا۔