تلنگانہ

تلنگانہ کے بعض مقامات پر بارش کا امکان

حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ تین دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض علاقوں میں ہلکی تا اوسط بارش کا امکان ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ تین دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض علاقوں میں ہلکی تا اوسط بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

محکمہ نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ بارش کے ساتھ ساتھ 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلیں گی۔

بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی تاموسلادھار بارش کا امکان ہے۔