حیدرآباد

مکہ مسجد کے سابق امام کو چیف منسٹر کے سی آر کا خراج

چیف منسٹر کے سی آر نے مولانا مرحوم کی مساعی اور تلنگانہ تحریک کے دور سے ہی ان سے اپنی وابستگی کو یاد کیا۔ اسی دوران تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر محمد علی شبیر نے بھی انہیں خراج پیش کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیراعلیٰ چندر شیکھر راؤ نے حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد کے سابق امام حافظ عثمان نقشبندی کے انتقال پر انہیں خراج پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ حافظ عثمان نقشبندی جنہوں نے 50 سال تک اِس مسجد کے امام کے طور پر خدمات انجام دی ہیں قابل ستائش ہے۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے میڈارم کا دو روزہ دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
امام و مؤذن کیلئے رہائشی عمارت کا سنگ بنیاد
مکہ مسجد کا لاؤڈ اسپیکر منقطع کیا جاناسنگین غلطی: مشتاق ملک
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت

 انہوں نے مولانا مرحوم کی مساعی اور تلنگانہ تحریک کے دور سے ہی ان سے اپنی وابستگی کو یاد کیا۔ اسی دوران تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر محمد علی شبیر نے بھی انہیں خراج پیش کیا۔