مہاراشٹرا

ممبئی میں ملاوٹی دودھ سے شیولنگ پھٹ گیا!

رپورٹ میں شیولنگ کے تحفظ کے لیے جو بھی تجویز دی جائے گی اس پر غور و خوض کرنے کے بعد ٹرسٹ فیصلہ لے گا۔ مندر ٹرسٹ نے سبھی شیوبھکتوں سے اپیل کی کہ وہ درشن کے لیے آنے پر مندر ٹرسٹ کی ہدایات پر عمل کریں۔

ممبئی: ممبئی کے ببول ناتھ مندر کے شیولنگ کو کیمیکل ابیر، چندن، دودھ سے نقصان پہنچ رہا ہے۔ مندر ٹرسٹ نے شیولنگ کو نقصان سے بچانے کے لیے آئی آئی ٹی بامبے سے سروے کرواکر مدد لی ہے۔ مندر ٹرسٹ کو آئی آئی ٹی بامبے کی رپورٹ کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں
42 ٹرکس پر لدے گائے کے گھی کی کھیپ کو واپس کردیا گیا

رپورٹ میں شیولنگ کے تحفظ کے لیے جو بھی تجویز دی جائے گی اس پر غور و خوض کرنے کے بعد ٹرسٹ فیصلہ لے گا۔ مندر ٹرسٹ نے سبھی شیوبھکتوں سے اپیل کی کہ وہ درشن کے لیے آنے پر مندر ٹرسٹ کی ہدایات پر عمل کریں۔ فی الحال مندر میں دودھ سے نہلانے کی اجازت نہیں ہے۔