حیدرآباد

ڈاوس میں چیف منسٹر کی سرکردہ صنعت کاروں سے ملاقات

ریونت ریڈی نے اڈانی گروپ کے صدرنشین گوتم اڈانی،ٹاٹا سنس گروپ کے صدرنشین چندرشیکھرسے بھی ملاقات کی۔ جندل گلوبل ہیلت اسٹراٹیجی کے نائب صدرنشین سجن جندل اور دیگر سے بھی ملاقات کی۔

حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی کا تیسرے دن بھی دورہ سوئٹزرلینڈ جاری ہے۔انہوں نے ڈاوس میں عالمی معاشی فورم کے اجلاس کے حصہ کے طورپر وہاں کئی سرکردہ شخصیات اورصنعت کاروں سے ملاقات کی

متعلقہ خبریں
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

۔ساتھ ہی انہوں نے اڈانی گروپ کے صدرنشین گوتم اڈانی،ٹاٹا سنس گروپ کے صدرنشین چندرشیکھرسے بھی ملاقات کی۔جندل گلوبل ہیلت اسٹراٹیجی کے نائب صدرنشین سجن جندل اور دیگر سے بھی ملاقات کرتے ہوئے ریاست میں صنعتی یونٹس کے قیام اور سرمایہ کاری کو راغب کیا۔

a3w
a3w