تلنگانہ

کمیونزم کبھی نہیں مرے گا رکن اسمبلی سامباشیوا راؤ

سی پی آئی تلنگانہ کے رکن اسمبلی کے سامباشیواراو نے دعوی کیا کہ کمیونزم کبھی نہیں مرے گا۔

حیدرآباد: سی پی آئی تلنگانہ کے رکن اسمبلی کے سامباشیواراو نے دعوی کیا کہ کمیونزم کبھی نہیں مرے گا۔

متعلقہ خبریں
سنگ دل اولاد نے ضعیف ماں کو گھر سے باہر نکال دیا
تلنگانہ کے 6 ایم ایل ایز، 100کروڑ مالیتی اثاثوں کے کلب میں شامل
کراسامو کھیل کے دوران لاٹھی کی مار سے رکن اسمبلی گرپڑے
ایکتا یاترا کے ذریعہ ہندوؤں کی متحدہ طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا: بنڈی سنجے

سی پی آئی کی یوم تاسیس تلنگانہ کے ضلع کھمم میں منائی گئی۔اس موقع پر پویلین گراونڈ سے وجئے ڈیری تک مارچ نکالاگیاجس میں پارٹی کے کارکنوں اور ان کے حامیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عوامی مسائل پر جدوجہد کی ذمہ داری کمیونسٹوں کی ہے۔انہوں نے کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ تمام کمیونسٹ جماعتیں متحد ہوں۔

a3w
a3w