دہلی

دہلی میں کانگریس کا خاموش احتجاج

صدر دہلی یونٹ انیل کمارچودھری نے کہا کہ مرکزی حکومت کی آمریت‘ منی پور میں فرقہ وارانہ تشدد اور غریبوں کی آواز اٹھانے سے راہول گاندھی کو روکنے کی بی جے پی کی کوششوں کے خلاف یہ خاموش احتجاج کیاگیا۔

نئی دہلی: منی پور بحران اور راہول گاندھی کو لوک سبھا سے نااہل قراردینے کے خلاف دہلی کانگریس یونٹ نے اتوار کے دن ”مؤن ستیہ گرہ“  کی۔ کئی کانگریس قائدین اور پارٹی ورکرس نے جنترمنترپراحتجاج کیا۔

متعلقہ خبریں
ٹاملناڈو ٹرین حادثہ، مرکز پر راہول گاندھی کی تنقید
اتم کمار ریڈی سے راہول گاندھی کا اظہار تعزیت
راہول گاندھی کی انتخابی مہم پر پابندی لگائی جائے: بی جے پی
مودی حکومت، صنعتکاروں کے لئے کام کرتی ہے: راہول گاندھی
راہول گاندھی، پارلیمانی کمیٹی برائے دفاع کے رکن بنائے گئے

صدر دہلی یونٹ انیل کمارچودھری نے کہا کہ مرکزی حکومت کی آمریت‘ منی پور میں فرقہ وارانہ تشدد اور غریبوں کی آواز اٹھانے سے راہول گاندھی کو روکنے کی بی جے پی کی کوششوں کے خلاف یہ خاموش احتجاج کیاگیا۔