صحت

کووڈ۔ 19 کی روک تھام کیلئے کاربی ویاکس ویکسین مفید

ہندوستان کی پہلی دیسی ساختہ کووڈ۔ 19 ویکسین‘ کاربی ویاکس ویکسین کو عالمی صحت تنظیم کی جانب سے ہنگامی حالات میں استعمال کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

حیدر آباد: ہندوستان کی پہلی دیسی ساختہ کووڈ۔ 19 ویکسین‘ کاربی ویاکس ویکسین کو عالمی صحت تنظیم کی جانب سے ہنگامی حالات میں استعمال کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
ملک میں غیرمعلنہ ایمرجنسی نافذ ہے: عمر عبداللہ
پرویز مشرف مرحوم کی اپیل پر جمعہ کو سماعت

یہ بات کمپنی کے ذرائع نے بتائی اور کہا کہ ہندوستان میں مذکورہ ویکسین تیار کی جاتی ہے جو کہ ہنگامی صورتحال میں کووڈ۔ 19 کی روک تھام کے لئے استعمال کی جاسکتی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اب جب کہ کووڈ۔ 19 کے کیسس میں اضافہ ہورہا ہے، توقع ہے کہ مذکورہ ویکسین سے استفادہ کیا جائے گا۔

a3w
a3w