حیدرآباد

ٹریفک خلاف ورزیوں کیخلاف سائبرآباد ٹریفک پولیس کی مہم

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم سائبرآباد ٹریفک پولیس نے اس خصوص میں اطلاع دیتے ہوئے عوام سے خواہش کی ہے کہ وہ ایسی خلاف ورزیوں کی اطلاع دیں اور شہری پولیس بنیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی سائبرآباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ماہ فروری میں خطرناک ٹریفک خلاف ورزیوں کے خلاف خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دو گھنٹے میں خواتین کے گلے سے طلائی چین چھیننے کی 6وارداتیں
حالت نشہ میں ڈرائیونگ پر 13,429 افراد پر عدالت میں مقدمہ
پرانا شہر سے نئے شہر میں داخل ہونا انتہائی مشکل
جمعیۃ علماء ضلع وقارآباد کی جانب سے موضع اُودنڈا پور منڈل تانڈور میں “تعلیمِ بالغان و بالغات”کا آغاز
سعودی عرب میں ٹریفک پولیس نے خاص ہدایات جاری کردیں

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم سائبرآباد ٹریفک پولیس نے اس خصوص میں اطلاع دیتے ہوئے عوام سے خواہش کی ہے کہ وہ ایسی خلاف ورزیوں کی اطلاع دیں اور شہری پولیس بنیں۔

ساتھ مین ہیش ٹیگ روڈسیفٹی بھی دیاگیا ہے۔عوام سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ سڑک پر ایسی خلاف ورزی کرنے والوں کی تصویر یا ویڈیو لیتے ہوئے واٹس اپ نمبر9490617346پر یا پھر ٹوئیٹر یا پھر فیس بک کے ذریعہ سائبرآباد ٹریفک پولیس کو اس بات کی اطلاع دیں۔

ساتھ ہی یہ بھی درخواست کی گئی ہے کہ ٹریفک خلاف ورزی کرنے والے کی تاریخ، وقت اور مقام کی تفصیلات بھی بھیجی جائیں۔