تلنگانہ

تلنگانہ کی خواتین میں بتکماں ساڑیوں کی تقسیم

تلنگانہ میں پھولوں کے تہوار بتکماں کے سلسلہ میں حکومت کی جانب سے خواتین میں ساڑیوں کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں پھولوں کے تہوار بتکماں کے سلسلہ میں حکومت کی جانب سے خواتین میں ساڑیوں کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد کومشترکہ صدر مقام برقرار رکھنے کا مطالبہ،ہائی کورٹ میں عرضی
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
حیدرآباد میں ایس جی ٹی کی537 جائیدادیں مخلوعہ
آنے والے دنوں میں گرم میں اضافہ ہوگا : محکمہ موسمیات
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی

حکومت نے نشاندہی کی ہے کہ ریاست میں جملہ19 لاکھ 87 ہزار 721 خواتین تبکماں ساڑیاں حاصل کرنے کی اہل ہیں۔

تقریباً 80% ساڑیاں پہلے ہی ضلع وار ی تقسیم کے مراکز کے حوالے کی جا چکی ہیں۔

مقامی عوامی نمائندوں اور عہدیداروں کے ہاتھوں خواتین میں ان ساڑیوں کی تقسیم کا آغاز کردیاگیا ہے۔

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پہلے دن 4 لاکھ 91 ہزار 351 ساڑیاں تقسیم کی گئی ہیں۔ نرمل ضلع میں 92 ہزار اور رنگا ریڈی میں 70 ہزار سے زیادہ ساڑیاں تقسیم کی گئی ہیں۔