قومی

ایئر انڈیا طیارہ حادثہ معاملے میں ڈونالڈ ٹرمپ نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

مسٹر ٹرمپ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں کہا کہ انہوں نے ہندوستان میں ایئر انڈیا طیارہ حادثے کے سلسلے میں مدد کے لئے ہر طرح کی امداد کی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے پیشکش کرتے ہوئے کہا، "ہم جو کچھ بھی کر سکتے ہیں، ہم فوراً کریں گے۔"

واشنگٹن: مریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستان میں پیش آئے ایئر انڈیا طیارہ حادثہ کے معاملے میں ہر ممکن مدد کی پیشکش کی ہے۔

مسٹر ٹرمپ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں کہا کہ انہوں نے ہندوستان میں ایئر انڈیا طیارہ حادثے کے سلسلے میں مدد کے لئے ہر طرح کی امداد کی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے پیشکش کرتے ہوئے کہا، "ہم جو کچھ بھی کر سکتے ہیں، ہم فوراً کریں گے۔”

انہوں نے مزید کہا، "میں نے انہیں بتایا ہے کہ جو کچھ بھی ہم کر سکتے ہیں، ہم فوراً وہاں پہنچ جائیں گے۔”

متعلقہ خبریں
ٹرمپ کی ریلی میں پھر سکیورٹی کی ناکامی، مشتبہ شخص میڈیا گیلری میں گھس گیا (ویڈیو)
ڈونالڈ ٹرمپ کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
کملاہیرس اور ٹرمپ میں کانٹے کی ٹکر متوقع
ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کیا ہوگی
پارٹی رہنماؤں کی بڑھتی مخالفت: جو بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی ملتوی