امریکہ و کینیڈا

ڈونالڈ ٹرمپ حلف لینے کے بعد جنسی بدسلوکی کے مرتکب پہلے امریکی صدر ہوں گے

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ صرف اکیلے ہی نہیں بلکہ ان کی مجوزہ کابینہ کے وزیر دفاع، اٹارنی جنرل، وزیر صحت و انسانی خدمات اور وزیر حکومتی کارکردگی پر بھی مختلف قسم کی جنسی بدسلوکیوں کے الزامات ہیں۔

واشنگٹن:نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے وقت عدالتی طور پر تصدیق شدہ جنسی بدسلوکی کے مرتکب پہلے امریکی صدر ہوں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ پر جنسی بدسلوکی کے الزامات ہیں جس کے پیش نظر ٹرمپ عدالتی طور پر تصدیق شدہ جنسی بدسلوکی کے مرتکب پہلے امریکی صدر ہوں گے۔

متعلقہ خبریں
تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
مودی نے بائیڈن کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی
ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سخت کردیا
وائٹ ہاؤس کورسپانڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کرنے والا ملزم کول ایلن عدالت میں پیش
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے انکار کیا تو اسے ‘بے مثال مسائل’ کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ صرف اکیلے ہی نہیں بلکہ ان کی مجوزہ کابینہ کے وزیر دفاع، اٹارنی جنرل، وزیر صحت و انسانی خدمات اور وزیر حکومتی کارکردگی پر بھی مختلف قسم کی جنسی بدسلوکیوں کے الزامات ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح یہ سب افراد بھی اِن الزامات کی تردید کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے سال جنوری میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائے گے۔