تلنگانہ

ای ڈی نے کانگریس امیدوار اور دیگر کے مکانات کی تلاشی لی

تلنگانہ کے بیلم پلی کے کانگریسی امیدوار وایچ سی اے کے سابق صدرجی ونود کے بشمول کرکٹرس شیولال،ارشد ایوب کے مکانات کی تلاشی لی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے بیلم پلی کے کانگریسی امیدوار وایچ سی اے کے سابق صدرجی ونود کے بشمول کرکٹرس شیولال،ارشد ایوب کے مکانات کی تلاشی لی۔

متعلقہ خبریں
وائی ایس آرسی پی کے سابق ایم پی کے مکان پر ای ڈی کا دھاوا
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

حیدرآباد کے اُپل میں اسٹیڈیم کی تعمیر میں مبینہ رشوت خوری کے الزام پر اے سی بی کی جانب سے چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔

اے سی بی کی چارج شیٹ کی بنیاد پر ای ڈی کی جانب سے تلاشی لی گئی۔ای ڈی نے قبل ازیں چینور کے کانگریسی امیدوار وویک کے مکان کے ساتھ ساتھ دفاتر کی تلاشی بھی لی گئی تھی۔

دوسری طرف کانگریس نے الزام لگایا کہ انتخابات کے موقع پر مرکزی ایجنسیوں کی جانب سے حکمران جماعت بی آرایس اور بی جے پی کے امیدواروں کے مکانات کی تلاشی نہیں لی جارہی ہے۔