حیدرآباد

شہر کے 15 اسمبلی حلقہ جات کے رائے دہی کا تناسب

حیدرآباد ضلع کے 15 اسمبلی حلقہ جات میں شام 5 بجے تک درج کیا گیا رائے دہی کا تناسب حلقہ واری سطح پر اس طرح رہا۔

حیدرآباد: آج ریاست بھر میں اسمبلی کے لئے انتخابات منعقد ہوئے تاہم ووٹ کا تناسب کم رہا۔

متعلقہ خبریں
محبتِ رسول ﷺ کا راستہ محبتِ اہلِ بیتؑ سے ہو کر گزرتا ہے: مولانا صابر پاشاہ قادری
مہدی پٹنم میں اسکائی واک کے تعمیری کام تیزی سے جاری
انتخابی ڈیوٹی پر 2.5 لاکھ اسٹاف کی تعیناتی:وکاس راج
حضرت عمر فاروقؓ عدل، بصیرت اور فتوحات کا روشن مینار: مولانا صابر پاشاہ کا اظہار خیال
سام چیرٹی ٹرسٹ اینڈ ویلفیئر کی چیئرپرسن شیخ انجم کی سابق وزیر ہریش راؤ سے ملاقات

حیدرآباد ضلع کے 15 اسمبلی حلقہ جات میں شام 5 بجے تک درج کیا گیا رائے دہی کا تناسب حلقہ واری سطح پر اس طرح رہا۔

حلقہ مشیرآباد 40.24 فیصد‘ ملک پیٹ 36.9 فیصد‘ عنبر پیٹ 40.69 فیصد‘  خیریت آباد 45.5 فیصد‘ جوبلی ہلز 44.2 فیصد‘ صنعت نگر 45.1 فیصد‘ نامپلی 32.4 فیصد‘ کاروان 40.49 فیصد‘ گوشہ محل 45.79 فیصد‘ چارمینار 34.02 فیصد‘ چندرائن گٹہ 39 فیصد‘ یاقوت پورہ 27 فیصد‘ بہادر پورہ 39.11 فیصد‘ سکندرآباد 45.01 فیصد‘ سکندرآباد (کنٹونمنٹ) 47.14 فیصد رہا۔