دہلی

کے کویتا کی عدالتی تحویل میں توسیع

کاروائیوں کے دوران انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے عدالت کوبتایاکہ تحقیقات اہم مرحلہ پر ہیں۔ توقع ہے کہ اندرون ہفتہ کویتاکے خلاف ایک چارج شیٹ داخل کردی جائے گی۔

نئی دہلی:  بی آر ایس قائد کے کویتا کی عدالتی تحویل میں دہلی کی ایک عدالت نے14مئی تک توسیع کردی ہے۔سی بی آئی اور ای ڈی امور کی  اسپیشل جج  کاویری باویجانے تلنگانہ ایم ایل سی کی تحویل میں آج توسیع کی ہے۔ کویتا کے ریمانڈ کے اختتام پر انہیں عدالت میں پیش کیاگیاتھا۔

متعلقہ خبریں
کویتا کی درخواست ضمانت، سی بی آئی کو نوٹس
کویتا، 23مارچ تک ای ڈی کی تحویل میں (ویڈیو)
ای سیٹ کی درخواستوں کے ادخال کی تاریخ میں توسیع
سواتی ملیوال حملہ کیس، ببھو کمار 4 روزہ عدالتی تحویل میں
جی او 3 سے خواتین کے حقوق سلب کرنے کی کوشش: کویتا

کاروائیوں کے دوران انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے عدالت کوبتایاکہ تحقیقات اہم مرحلہ پر ہیں۔ توقع ہے کہ اندرون ہفتہ کویتاکے خلاف ایک چارج شیٹ داخل کردی جائے گی۔ آبکاری اسکام سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں بی آر ایس قائد کویتاکے خلاف قانونی کاروائی کی جارہی ہے۔

a3w
a3w