دہلی
ایس آئی آر شیڈول میں توسیع
دہلی میں اب مسودہ فہرست رائے دہندگان 5 اگست کے بجائے 17 اگست کو شائع ہوگی۔ تلنگانہ میں مسودہ فہرست 10 اگست کو اور قطعی فہرست 12 اکتوبر کو شائع ہوگی۔ کرناٹک میں مسودہ فہرست 17 اگست کو اور قطعی فہرست 19 اکتوبر کو شائع ہوگی۔
نئی دہلی (پی ٹی آئی) الیکشن کمیشن نے چہارشنبہ کے دن 3 ریاستوں اور دہلی میں جاری ایس آئی آر کا شیڈول بڑھادیا۔