جرائم و حادثات

کالج نہ جانے پرباپ کی سرزنش، بیٹے نے پھانسی لے لی

سدھاکرنے اس کی سرزنش کی اور اس سے کہا کہ وہ تعلیم کے بدلے ملازمت تلاش کرلے۔ساگر کی بہن ہرشتااسکول سے واپس ہوئی جس نے اس کو پھانسی سے لٹکتا ہوادیکھا۔

حیدرآباد: باپ کی جانب سے بیٹے کی سرزنش کرنے پر بیٹے نے پھانسی لے لی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع منچریال کے نمنورگاوں میں پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ سدھاکرکا اکلوتابیٹا یوساگر انٹرمیڈیٹ کا طالب علم تھاجوایک ماہ سے کالج نہیں جارہا تھا۔

متعلقہ خبریں
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

سدھاکرنے اس کی سرزنش کی اور اس سے کہا کہ وہ تعلیم کے بدلے ملازمت تلاش کرلے۔ساگر کی بہن ہرشتااسکول سے واپس ہوئی جس نے اس کو پھانسی سے لٹکتا ہوادیکھا۔اس نے اپنے والدین کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد وہ گھر پہنچے اور پولیس کو اس واقعہ سے واقف کروایا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔

a3w
a3w