تلنگانہ

ایس ایس سی کے نتائج کی جلد اجرائی

ریاست میں ایس ایس سی نتائج کے اجرائی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔محکمہ اسکولی تعلیمات کے پرنسپل سکریٹری بی وینکٹیشم 30۔ اپریل کو 11 بجے دن ایس ایس سی نتائج جاری کریں گے۔

حیدرآباد: ریاست میں ایس ایس سی نتائج کے اجرائی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔محکمہ اسکولی تعلیمات کے پرنسپل سکریٹری بی وینکٹیشم 30۔ اپریل کو 11 بجے دن ایس ایس سی نتائج جاری کریں گے۔

دسویں جماعت کے امتحانات اس سال 18 مارچ سے 2 اپریل تک منعقد ہوئے تھے۔

ان امتحانات میں 5 لاکھ سے زیادہ طلباء نے شرکت کی تھی۔ ان میں 2,57,952 لڑکے اور 2,50,433 لڑکیاں شامل ہیں۔

a3w
a3w